Uncategorized

مولانا سید کاشف ظہور نقوی شیعہ علماء کونسل ملتان کے ضلعی صدر نامزد

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل پاکستان نے مولانا سید کاشف ظہور نقوی کو شیعہ علماء کونسل ضلع ملتان کا صدر نامزد کر دیا ہے۔

زرائع کے مطابق مولانا کاشف ظہور نقوی جامع مسجد کے خطیب ہیں اور وہ اس سے قبل بھی شیعہ علماء کونسل ملتان کے تحصیل صدر رہ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ ایس یو سی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے گزشتہ مہینے سید محمد شاہ ایڈووکیٹ کو ملتان ڈویژن کا صدر نامزد کیا تھا۔ مولانا کاشف ظہور نقوی کا تعلق تحصیل کبیروالا سے ہے اور دینی تعلیم جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ سورج میانی سے حاصل کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button