Uncategorized

کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارورائی ،چوہدری اسلم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ تکفیری مولوی کا مدرسہ سیل،

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادار ہ) سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چوہدری اسلم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کا مدرسہ سیل کرکے 7 طلباء کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے متعلقہ پولیس کے ہمراہ مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران مدرسہ سیل کردیا، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مدرسہ قاری شاکر کا ہے جو کہ شہید ایس ایس پی (سی آئی ڈی) چوہدری اسلم پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ملزم ہے جبکہ پولیس نے مدرسے سے 7 طلباء کو بھی حراست میں لیا ہے، جنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button