Uncategorized

جیکب آباد میں پولیس اور رینجرزکا کومبنگ آپریشن

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)کے مطابق جیکب آباد میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے چہلم حضرت امام حسینؑ کے سلسلے میں صدر تھانہ کی حدود میں واقع مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا ، آپریشن شہباز رینجرز کیاعلیٰ افسران کی نگرانی میں کیا گیا ،آپریشن کے دوران ہوٹلز، مدارس اور مسافر خانوں میں کاروائی کرتے ہوئے 25سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے مشتبہ افراد سے تحقیقات کی جارہی ہے اور ان کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے جس کا ریکارڈ صاف ہوگا اس کو رہا کردیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button