Uncategorized

نشتر پارک میں جلسہ عیدمیلاد النبیؐ آج ہو گا

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی:۔ مجلس محبان محمدؐ وآلؑ محمد ؐکراچی کے ناظم اعلیٰ تجمل عابدی کے مطابق 45 واں سالانہ مرکزی جلسہ عید میلاد النبیﷺ بدھ 6 دسمبر کو 9 بجے شب نشترپارک میں منعقد ہو گا جس میں خواجہ نظام الدین اولیاء دہلی کے 19 ویں جانشین محمد امین نظامی بطور مہمان خصوصی شریک ہونگے ۔جلسے کی صدارت علامہ سید رضی جعفر نقوی ،نظامت علامہ سید محمد نقی نقوی کریں گے جبکہ ممتاز نعت خواں ہدیہ نعت پیش کرینگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button