Uncategorized

راولپنڈی، شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کی کابینہ کی تقریب حلف برداری

 

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب کی کابینہ کی تقریب حلف برداری ایس یو سی کے سربراہ علامہ ساجد نقوی نے کابینہ کے افراد سے حلف لیا۔

شیعہ علما کونسل میں ملک بھر میں تنظیم نو کا سلسلہ جاری ہے۔ ایس یو سی شمالی پنجاب کے صدر علامہ سبطین سبزواری نے اپنی کابینہ کا اعلان کیا تھا جبکہ آج کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا ۔ سربراہ ایس یو سی علامہ سید ساجد علی نقوی نے نئی کابینہ سے حلف لیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تقریب حلف برداری کےموقع پر مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button