Uncategorized

باخدا نہ بھولیں گے، 27 فروری یوم شھادت شھید پروفیسر تقی ہادی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  27 فروری کو کراچی میں ملت تشیع کےمتحرک اورتعلیم دوست سکالر پروفیسر تقی ہادی کو کالعدم لشکر جھنگوی و سپاہ صحابہ نے محبت محمد و آل محمدؑ کے جرم میںشھید کردیا۔

کراچی کئی سالوں تک ملت تشیع کے افراد کی مقتل گاہ بنا رہا۔ ملت تشیع کے قابل افراد کو چن چن کر قتل کیا جاتا رہا۔ 27 فروری کو ملت تشیع کے متحرک اور تعلیم دوست رہنما پروفیسر تقی ہادی کو دہشتگردوں نے شہید کردیا۔

پروفیسر تقی ہادی کوناظم آباد میں اس وقت شھید کیا گیا جب وہ کراچی کے میٹرک بورڈ آفس سے اپنی خدمات دینے کے بعد گھر کیلیے جارہے تھے۔ پروفیسر تقی ہادی کو کالعدم سپاہ صحابہ کے چار دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے زخمی کیا جہاں سے انہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button