ماہ ستمبر پاکستان میں ہونے والی شیعوں پر ستمگری پر مختصر رپورٹ43شہید61زخمی
ماہ ستمبر میں رونماں شیعیا نِ پاکستان کے حوالے سے رونماں ہونے والے اہم واقعات کی ایک مختصر رپور ٹ پیش کر رہا ہے ۔جس کے نتیجے میں 43شیعہ مسلمان شہید ہوئے جبکہ 61مومنین فائرنگ کے مختلف واقعات میں زخمی ہوئے۔ماہانہ مندرجہ ذیل ہے
سندھ:
ماہ ِ ستمبر میں صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں 19شیعہ مومنین کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فرقہ کی بنیاد پر نشانہ بنایا۔جبکہ 14شیعہ مومنین فائرنگ کے مختلف زخمی ہوئے۔ستمبر کے مہینے میں سعودی حکومت کے ایمائ پر سیکیورٹی اداروں نے کراچی کے مختلف علاقوں سے شیعہ نوجوانوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا جن کو بعد میں عدم ثبوت اور علمائ کی کوششوں سے رہا کر دیا گیا۔
پنجاب:
ستمبر کے مہینے میں صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں پنجاب حکومت عُرف شیعہ دُشمن کے ایمائ پر 1شیعہ مومن کو جیل میں زہیر دے کر شہید کردیا ،اندرونِ پنجاب میں امام بارگاہ کے متولی کو کالعدم ملک دُشمن ملک اسحاق گروپ نے گولی مار کر شہید کر دیا۔جبکہ زخمیوں کے حوالے سے کوئی خبر مصول نہیں ہوئی۔
گلگت بلتستان:
گلگت بلتستان میں ستمبر کے مہینے میں 2شیعہ مومنین قاضی نثار کے وہابی دہشتگردوں نے فرقہ کی بنیاد پر نشانہ بنے،جبکہ فائرنگ سے 1مومن زخمی ہوا۔
بلوچستان:
ستمبر کے مہینے میں صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 8شیعہ مومنین کو کا لعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5شیعہ مومنین زخمی ہوئے۔
خیبر پختون خواہ:
خیبر پختون خواہ کے شہر پارہ چنار میں کالعدم سپاہ صحابہ کے وہابی دہشتگردوں نے مارکیٹ میں دھماکہ کر کے 12شیعہ مومنین شہید کر دیا جبکہ 40مومنین زخمی ہوئے اس واقع میں ۔
حکومتی، سکیورٹی اور عدلیہ کے چیمپین شیعہ نسل کشی پر بلکل خاموش نظر آئے۔ مختلف سیاسی جماعتوں میں موجود شیعہ نمائندگان اور خود ملت تشیعُ کے زمہ دار بھی بہتر طریقے سے اس مسئلے پر اپنی زمہ داریاں نہیں نبھاپائے۔