
مشرق وسطی
ایرانی معروف ٹی وی پروگرام محفل کے میزبان "حجتالاسلام قاسمیان” سعودی میں گرفتار
شیعہ نیوز:حجتالاسلام غلامرضا قاسمیان کو سعودی عرب میں حج تمتع کی ادائیگی کے دوران گرفتار کیا گیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق، سعودی عرب کے حالات پر تنقید کرنے والی ایک ویڈیو کلپ کی اشاعت ان کی گرفتاری کا سبب بنی ہے۔
تاحال حجتالاسلام قاسمیان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔