اسلامی تحریکیںہفتہ کی اہم خبریں

شیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری امریکی و سعودی ایماء پر کی گئی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جعفریہ الائنس پاکستان کے رہنما علامہ حسین مسعودی نے اسلامک موومنٹ آف نائجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزائی اور ان کی اہلیہ کی بلاجواز گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں گرفتاری کے ساتھ ساتھ زہر دینے کی سازش بھی کی گئی جس پر ملت اسلامیہ سراپا احتجاج ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شیخ ابراہیم زکزائی کی گرفتاری امریکی و سعودی ایماء پر کی گئی، ملت جعفریہ کے خلاف پوری دنیا میں انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کا مقصد امریکہ و اسرائیل کو خوش کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button