مشرق وسطی

ایرانی حکام کو عوام کے ساتھ رہ کر ان کی مشکلات کو حل کرنا چاہیے, باقر قالیباف

شیعہ نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے ہمیشہ دشمنوں کا مقابلہ کرنے میں استقامت کا مظاہرہ کیا ہے ایرانی حکام کو عوام کے ساتھ رہنا اور ان کی مشکلات کو دورکرنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ ایرانی اسپیکر نے سوسنگرد کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں عوام نے شجاعت اور بہادری کا ثبوت دیا اور سوسنگرد کے لوگوں نے بعثی ٹینکوں کا شجاعت اور بہادری کے ساتھ مقابلہ کیا ۔ محمد باقر قالیباف نے کہا کہ میں سوسنگرد کی ازادی کی مناسبت سے خطے کے عوام اور شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ قالبیاف نے کہا کہ ایرانی قوم کے ایثار اور قربانی کے نتیجے میں ہم آج پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں ۔ آج ہمیں ع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button