پاکستانی شیعہ خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان:ناصبی طالبان دہشت گردوں کا جیل پر حملہ ، پانچ شیعہ قیدی شہید

shadatکالعدم دہشت گرد ناصبی یزیدی گروہ طالبان دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ شیعہ قیدی جیل میں شہید ہو گئے ہیں۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں ناصبی یزیدی دہشت گرد گروہ کالعدم طالبان دہشت گردوں نے جیل پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے مین جیل میں مختلف مقدمات میں قید پانچ شیعہ قیدی بھی شہید ہو گئے ہیں۔
ناصبی یزیدی دہشت گردوں کے جیل پر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے پانچ شیعہ قیدیوں میں ساجد حسن ،جمعہ خان کا تعلق ملتان سے تھا، اختر عباس اور محمد اسلم کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان جبکہ رجب علی کا تعلق پارا چنار سے تھا،
شہیدہونے والے پانچوں شیعہ قیدیوں کے جنازے ڈسٹرکٹ اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیں ،واضح رہے کہ شہر بھر میں کرفیو ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button