پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملک کے فعال بلاگرز اور یوٹیوبرز کی ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے ملک کے فعال بلاگرز، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا پر غیر معمولی فالورز رکھنے والی شخصیات کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت عالمی حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button