پاکستانی شیعہ خبریں

نواز شریف اور شہباز شریف لشکر جھنگوی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

شیعہ نیوز (کراچی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملا ہے، مجھ پر حملہ ہوا تو ذمہ دار حکومتِ پنجاب ہوگی۔ ایک نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ شریف برادران وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف لشکر جھنگوی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں اور کارروائی سے گریز کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button