Uncategorized

طاہر اشرفی نے شراب نہیں پی تھی بلکہ میٹھا پان کھایا تھا، پاکستان علماء کونسل

شیعہ نیوز(شیخو پورہ) پاکستان علماء کونسل کی جانب سے طاہر اشرافی کے شراب پینے کی خبر پر موقف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے شراب نہیں پی تھی بلکہ میٹھا پان کھایا تھا،یہ قادیانی اور طاہر القادری کی سازشی لابی نے غلط پروپگنڈہ کیا ہے۔ علماء کونسل کا کہنا ہے کہ ہم حافظ طاہر اشرافی کی اسلام اور پاکستان کے لئے جدوجہد پر مکمل یقین رکھتے ہیں اور واضع کرنا چاہتے ہیں کہ ہم پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین محمد طاہر اشرافی کی شرابی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔

اب مسئلہ یہ ہے کہ آخر وہ کون سا میٹھا پان ہے جسے کھانے کے بعد نشہ آجاتا ہے؟؟؟۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button